1881 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1881
Hadith in Arabic
وَعَن ابْن عَبَّاس رَضِي الله عَنْهُمَا قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِشَرِّ النَّاسِ مَنْزِلًا؟ قِيلَ: نَعَمْ قَالَ: الَّذِي يُسْأَلُ بِاللَّهِ وَلَا يُعْطِي بِهِ . رَوَاهُ أَحْمد
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا میں تمہیں مقام و مرتبہ کے لحاظ سے بدترین شخص کے بارے میں نہ بتاؤں ؟‘‘ عرض کیا گیا ، جی ہاں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس سے اللہ کے نام پر سوال کیا جائے اور وہ نہ دے ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الزَّكَاة
- Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ احمد (319 ح 2931 ۔ 2932) [و الترمذی (1652 وقال : حسن غریب) و النسائی (5 / 83 ۔ 84 ح 2570) ولہ شاھد عند احمد (1 / 226 ، 311)] ۔