6-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 6
حدیث نمبر 1892
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مسلمان خواتین ! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کے کسی ہدیے کو حقیر نہ سمجھے خواہ وہ بکری کا کھر ہی ہو ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 1892
حدیث نمبر 1893
جابر ؓ اور حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر معروف (بھلی بات ، بھلا کلام) صدقہ ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 1893
حدیث نمبر 1894
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نیکی کے کسی بھی کام کو معمولی مت سمجھو ، خواہ تم اپنے بھائی کو خندہ پیشانی سے ملو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1894
حدیث نمبر 1895
ابوموسی اشعری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر مسلمان پر صدقہ کرنا واجب ہے ۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، اگر وہ نہ پائے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اپنے ہاتھوں سے کمائی کرے اور…...
Hadith No: 1895
حدیث نمبر 1896
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ انسان کے ہر جوڑ پر ہر روز صدقہ کرنا واجب ہے ، دو آدمیوں کے درمیان عدل کرنا صدقہ ہے ، آدمی کی اس کی سواری کے بارے میں مدد کرنا ، وہ اسے…...
Hadith No: 1896
حدیث نمبر 1897
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر انسان کے تین سو ساٹھ جوڑ ہیں جس شخص نے اللہ اکبر ، الحمد للہ ، لا الہ الا اللہ ، سبحان اللہ اور استغفر اللہ کہا ، اور لوگوں کے راستے سے…...
Hadith No: 1897
حدیث نمبر 1898
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر تسبیح صدقہ ہے ، ہر تکبیر صدقہ ہے ، ہر تمحید صدقہ ہے ، ہر تہلیل (لا الہ الا اللہ کہنا) صدقہ ہے ، امر بالمعروف صدقہ ہے ، برائی سے منع کرنا…...
Hadith No: 1898
حدیث نمبر 1899
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دودھ دینے والی بہترین اونٹنی عاریۃً دینا اور دودھ دینے والی بہترین بکری ، جو صبح و شام برتن بھر دیتی ہو ، عاریۃً دینا بہترین صدقہ ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔...