1887 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1887

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَادِرُوا بِالصَّدَقَةِ فَإِنَّ الْبَلَاءَ لَا يَتَخَطَّاهَا» . رَوَاهُ رَزِينٌ

Hadith in Urdu

علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ صدقہ کرنے میں جلدی کیا کرو ، کیونکہ بلاء و مصیبت اس سے آگے نہیں پہنچ سکتی ۔‘‘ ، رواہ رزین ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1887 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej لم اجدہ ، رواہ رزین (لم اجدہ) * و روی البیھقی (4 / 189) و ابن الجوزی فی الموضوعات (2 / 153) باسانید ضعیفۃ جدًا عن مختار بن فلفل عن انس بن مالک بہ نحو المعنی ، و روی الطبرانی فی الاوسط (6 / 299 ح 5639) من حدیث علی رضی اللہ عنہ نحوہ و فیہ عیسی بن عبداللہ عن ابیہ :متروک یروی عن ابیہ اشیاء موضوعۃ ، انظر لسان المیزان (4 / 461) ۔