1886 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1886

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «السَّخَاءُ شَجَرَةٌ فِي الْجَنَّةِ فَمَنْ كَانَ سَخِيًّا أَخَذَ بِغُصْنٍ مِنْهَا فَلَمْ يَتْرُكْهُ الْغُصْنُ حَتَّى يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ. وَالشُّحُّ شَجَرَةٌ فِي النَّارِ فَمَنْ كَانَ شَحِيحًا أَخَذَ بِغُصْنٍ مِنْهَا فَلَمْ يَتْرُكْهُ الْغُصْنُ حَتَّى يُدْخِلَهُ النَّارَ» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ سخاوت ، جنت میں ایک درخت ہے ، پس جو شخص سخی ہو گا تو وہ اس کی ایک شاخ کو پکڑ لے گا ، پھر شاخ اسے نہیں چھوڑے گی حتیٰ کہ وہ اسے جنت میں لے جائے گی ، جبکہ بخیلی و طمع جہنم کا ایک درخت ہے جو شخص بخیل ہو گا تو وہ اس کی ایک شاخ پکڑ لے گا ، اور وہ شاخ اسے نہیں چھوڑے گی حتیٰ کہ اسے جہنم میں لے جائے گی ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1886 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (10877 ، نسخۃ محققۃ : 10377) و ابن عدی فی الکامل (1 / 236) و ابن الجوزی فی الموضوعات (2 / 182) * فیہ عبدالعزیز بن عمران : متروک ، و ابراھیم بن اسماعیل بن ابی حبیبۃ : ضعیف ۔