4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 854
عبادہ بن صامت ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نماز فجر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے تھے ۔ آپ نے قراءت کی تو آپ پر قراءت گراں ہو گئی ، چنانچہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (نماز سے) فارغ ہو گئے تو فرمایا :’’…...
Hadith No: 854
حدیث نمبر 855
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی کسی جہری قراءت والی نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا :’’ کیا تم میں سے کسی شخص نے ابھی ابھی میرے ساتھ قراءت کی ہے ؟‘‘ تو ایک آدمی نے عرض کیا ، جی ہاں ،…...
Hadith No: 855
حدیث نمبر 856
ابن عمر ؓ اور بیاضی ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نمازی اپنے رب سے کلام کرتا ہے ، پس اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ اس کے ساتھ کیا کلام کر رہا ہے ؟ ایک دوسرے کے پاس بلند آواز سے…...
Hadith No: 856
حدیث نمبر 857
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ امام تو اس لیے بنایا جاتا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے ، پس جب وہ اللہ اکبر کہہ چکے تو پھر تم اللہ اکبر کہو ، اور جب وہ قراءت کرے تو…...
Hadith No: 857
حدیث نمبر 858
عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا : میں قرآن سے کچھ بھی یاد نہیں کر سکتا ، لہذا مجھے آپ کچھ سکھا دیں جو میرے لیے کافی ہو ،…...
Hadith No: 858
حدیث نمبر 859
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب (سبح اسم ربک الاعلیٰ) پڑھتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے :((سبحان ربی الاعلیٰ)) ۔‘‘...
Hadith No: 859
حدیث نمبر 860
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے جو شخص سورۃ التین کی تلاوت کرے اور جب وہ سورت کی آخری آیات (الیس اللہ باحکم الحاکمین) پر پہنچے تو وہ کہے : ((بلیٰ : وانا علیٰ ذلک من الشاھدین…...
Hadith No: 860
حدیث نمبر 861
جابر ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کے پاس تشریف لائے اور انہیں پوری سورۂ رحمن سنائی تو وہ خاموش رہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس رات جن آئے ، میں نے جب (فبای الاء ربکما تکذبن)…...