856 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 856

Hadith in Arabic

وَعَن ابْن عمر والبياضي قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْمُصَلِّيَ يُنَاجِي رَبَّهُ فَلْيَنْظُرْ مَا يُنَاجِيهِ بِهِ وَلَا يَجْهَرْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ بِالْقُرْآنِ» . رَوَاهُ أَحْمد

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ اور بیاضی ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ نمازی اپنے رب سے کلام کرتا ہے ، پس اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ اس کے ساتھ کیا کلام کر رہا ہے ؟ ایک دوسرے کے پاس بلند آواز سے قرآن نہ پڑھا کرو ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.856 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ احمد (2 / 67 ح 5349 ، 2 / 36 ، 129 ، حدیث ابن عمر ، 4 / 344) و مالک (1 / 80 ح 174 حدیث البیاضی) * و للحدیث شواھد ، انظر سنن ابی داود (1332) ۔