857 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 857

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ امام تو اس لیے بنایا جاتا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے ، پس جب وہ اللہ اکبر کہہ چکے تو پھر تم اللہ اکبر کہو ، اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.857 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (604) و النسائی (2 / 142 ح 923) و ابن ماجہ (846) و ھذا الحدیث منسوخ بدلیل فتوی ابی ھریرۃ بقراۃ الفاتحۃ خلف الامام فی الصلوۃ الجھریۃ بعد وفاۃ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، اخرجہ الحمیدی (980 بتحقیقی) و اصلہ عند مسلم (395) ولہ شاھد صحیح فی جزء القراء للبخاری (بتحقیقی / نصر الباری : 273 ، 283) ۔