4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 884
شقیق ؒ بیان کرتے ہیں ، حذیفہ ؓ نے ایک آدمی کو نا مکمل رکوع و سجود کرتے ہوئے دیکھا ، جب وہ نماز پڑھ چکا تو انہوں نے اسے بلایا ، حذیفہ ؓ نے اسے فرمایا : تم نے نماز نہیں پڑھی ، راوی بیان کرتے ہیں ، میرا…...
Hadith No: 884
حدیث نمبر 885
ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سب سے برا چور وہ ہے جو اپنی نماز کی چوری کرتا ہے ۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! وہ اپنی نماز کی چوری کیسے کرتا ہے ؟ آپ صلی…...
Hadith No: 885
حدیث نمبر 886
نعمان بن مرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم شراب نوش ، زانی اور چور کے بارے میں کیا گمان کرتے ہو ؟‘‘ راوی کہتے ہیں ، یہ ان کے بارے حدود نازل ہونے سے پہلے کی بات ہے ،…...
Hadith No: 886
حدیث نمبر 887
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مجھے ، سات اعضاء : پیشانی ، دونوں ہاتھوں ، دونوں گھٹنوں اور پاؤں کی انگلیوں کے کناروں پر سجدہ کرنے اور (دوران نماز) کپڑوں اور بالوں کو نہ سمیٹنے کا حکم دیا…...
Hadith No: 887
حدیث نمبر 888
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سجود میں اعتدال رکھو ، تم میں سے کوئی شخص اپنے بازو کتے کی طرح نہ بچھائے ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 888
حدیث نمبر 889
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم سجدہ کرو تو اپنی ہتھیلیاں (جائے نماز پر) اور اپنی کہنیاں (زمین سے) بلند رکھو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 889
حدیث نمبر 890
میمونہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو پہلوؤں سے دور رکھتے تھے حتیٰ کہ اگر بکری کا بچہ آپ کے ہاتھوں کے نیچے سے گزرنا چاہتا تو وہ گزر جاتا ۔ ۔ یہ ابوداؤد کی روایت کے الفاظ…...
Hadith No: 890
حدیث نمبر 891
عبداللہ بن مالک بن بحینہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کے مابین فاصلہ رکھتے حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی نظر آ جاتی ۔ متفق علیہ ۔...