4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 824
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر و عمر ؓ (الحمدللہ رب العلمین) سے نماز شروع کیا کرتے تھے ۔...
Hadith No: 824
حدیث نمبر 825
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب امام آمین کہے تو تم آمین کہو ، کیونکہ جس کی آمین فرشتوں کی آمین کے موافق (ساتھ) ہو گئی اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں ۔‘‘ بخاری ، مسلم…...
Hadith No: 825
حدیث نمبر 826
ابوموسیٰ اشعری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم نماز پڑھنے کا ارادہ کرو تو صفیں درست کرو ، پھر تم میں سے تمہیں کوئی نماز پڑھائے ، پس جب وہ اللہ اکبر کہے تو تم اللہ اکبر کہو ،…...
Hadith No: 826
حدیث نمبر 827
اور مسلم کی ابوہریرہ ؓ اور ابوقتادہ ؓ سے مروی حدیث میں ہے :’’ اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 827
حدیث نمبر 828
ابوقتادہ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ اور دو سورتیں جبکہ دوسری دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ پڑھا کرتے تھے اور کبھی کبھار آپ ہمیں کوئی آیت سنا دیا کرتے تھے ، آپ جس قدر پہلی رکعت میں…...
Hadith No: 828
حدیث نمبر 829
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نماز ظہر و عصر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قیام کا اندازہ لگایا کرتے تھے ، پس ہم نے ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قیام کا اندازہ سورۂ سجدہ کی…...
Hadith No: 829
حدیث نمبر 830
جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر میں (واللیل اذا یغشیٰ ،،،،) اور ایک دوسری روایت میں ہے ، (سبح اسم ربک الاعلٰی ،،،،) اور عصر میں اسی طرح ، جبکہ نماز فجر میں اس سے زیادہ لمبی قراءت کیا کرتے…...
Hadith No: 830
حدیث نمبر 831
جبیر بن مطعم ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز مغرب میں سورۂ طور پڑھتے ہوئے سنا ۔ متفق علیہ ۔...