4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 794
نافع ؒ سے روایت ہے کہ جب ابن عمر ؓ نماز شروع کرتے تو اللہ اکبر کہتے اور ہاتھ اٹھاتے تھے ، جب رکوع کرتے تو ہاتھ اٹھاتے ، جب ’’ سمع اللہ لمن حمدہ ‘‘ کہتے تو ہاتھ اٹھاتے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہوتے تو ہاتھ…...
Hadith No: 794
حدیث نمبر 795
مالک بن حویرث ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ اکبر کہتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے حتیٰ کہ وہ انہیں کانوں کے برابر لے آتے ، جب رکوع سے سر اٹھاتے اور ’’ سمع اللہ لمن حمدہ ‘‘ کہتے تو بھی اسی طرح…...
Hadith No: 795
حدیث نمبر 796
مالک بن حویرث ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ، جب آپ نماز کی طاق رکعت میں ہوتے تو اطمینان سے بیٹھ جاتے اور پھر (دوسری رکعت کے لیے) کھڑے ہوتے ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 796
حدیث نمبر 797
وائل بن حجر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ نے نماز شروع کی تو ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہا ، پھر اپنا کپڑا لپیٹ لیا ، پھر دایاں ہاتھ بائیں پر رکھا ، جب رکوع کرنے کا…...
Hadith No: 797
حدیث نمبر 798
سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں ، لوگوں کو حکم دیا جاتا تھا کہ ہر آدمی دوران نماز اپنا دایاں ہاتھ بائیں بازو پر رکھے ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 798
حدیث نمبر 799
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہو جاتے تو اللہ اکبر کہتے ، پھر جب رکوع کرتے تو اللہ اکبر کہتے ، پھر جب رکوع سے سر اٹھاتے تو ’’ سمع اللہ لمن حمدہ ‘‘ فرماتے ، پھر…...
Hadith No: 799
حدیث نمبر 800
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ لمبے قیام والی نماز سب سے افضل ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 800
حدیث نمبر 801
ابوحمید ساعدی ؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دس صحابہ کی موجودگی میں فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے متعلق میں تم سب سے زیادہ جانتا ہوں ، انہوں نے فرمایا : بیان کرو ! انہوں نے فرمایا : جب نبی…...