4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 804
رفاعہ بن رافع بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی آیا ، اس نے مسجد میں نماز پڑھی ، پھر بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نماز دوبارہ پڑھو ، کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی ۔‘‘ اس…...
Hadith No: 804
حدیث نمبر 805
فضل بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نماز دو رکعت ہے ، ہر دو رکعت کے بعد تشہد پڑھ ، خشوع و خضوع اور ہماری عاجزی و بے چارگی کا اظہار کر ، پھر ہاتھ بلند کر کے اپنے…...
Hadith No: 805
حدیث نمبر 806
سعید بن حارث بن معلّی ؒ بیان کرتے ہیں ، ابوسعید خدری ؓ نے ہمیں نماز پڑھائی تو انہوں نے جب سجدوں سے سر اٹھایا ، جب سجدہ کیا اور جب دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہوئے تو بلند آواز سے اللہ اکبر کہا ، اور فرمایا : میں نے…...
Hadith No: 806
حدیث نمبر 807
عکرمہ ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے مکہ میں ایک بزرگ کے پیچھے نماز پڑھی تو انہوں نے بائیس مرتبہ اللہ اکبر کہا ، تو میں نے ابن عباس ؓ سے کہا : یہ تو احمق ہے ، انہوں نے کہا : تیری ماں تجھے گم پائے ، یہ…...
Hadith No: 807
حدیث نمبر 808
علی بن حسین ؒ سے مرسل روایت ہے انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں جب جھکتے اور جب اٹھتے تو اللہ اکبر کہا کرتے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری زندگی اسی طرح نماز پڑھتے رہے ۔ ، رواہ مالک…...
Hadith No: 808
حدیث نمبر 809
علقمہ ؒ بیان کرتے ہیں ، ابن مسعود ؓ نے فرمایا : کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز نہ پڑھاؤں ، چنانچہ انہوں نے صرف نماز کے آغاز پر اللہ اکبر کہتے ہوئے ہاتھ اٹھائے ۔ ترمذی ، ابوداؤد ، نسائی ، اور ابوداؤد…...
Hadith No: 809
حدیث نمبر 810
ابوحمید ساعدی ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو قبلہ رخ ہو کر ہاتھ اٹھاتے اور ’’ اللہ اکبر ‘‘ کہتے ۔ ، رواہ ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 810
حدیث نمبر 811
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز ظہر پڑھائی ، پچھلی صفوں میں کسی آدمی نے نماز میں خرابی کی ، جب سلام پھیرا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے بلایا :’’ فلاں شخص ! کیا تم…...