808 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 808

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ مُرْسَلًا قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ فِي الصَّلَاة كلما خفض وَرفع فَلم تزل صلَاته حَتَّى لَقِي الله تَعَالَى. رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

علی بن حسین ؒ سے مرسل روایت ہے انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز میں جب جھکتے اور جب اٹھتے تو اللہ اکبر کہا کرتے تھے ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پوری زندگی اسی طرح نماز پڑھتے رہے ۔ ، رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.808 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ مالک (1 / 76 ح 161) * السند مرسل و للحدیث شواھد کثیرۃ وھو بھا صحیح ۔