3-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 3
حدیث نمبر 471
حکم بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرد کو عورت کے غسل سے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے سے منع فرمایا ۔ ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ و الترمذی ۔ ابوداؤد ، ابن ماجہ ، ترمذی اور انہوں نے…...
Hadith No: 471
حدیث نمبر 472
حمید الحمیری بیان کرتے ہیں ، میں ایک آدمی سے ملا جسے ابوہریرہ ؓ کی طرح نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے چار سالہ صحبت کا شرف حاصل تھا ، اس نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورت کو مرد کے غسل سے بچے…...
Hadith No: 472
حدیث نمبر 474
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں جو کہ بہتا نہ ہو ، پیشاب نہ کرے ، پھر وہ اس میں غسل کرے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ اور مسلم کی روایت میں ہے…...
Hadith No: 474
حدیث نمبر 475
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 475
حدیث نمبر 476
سائب بن یزید ؓ بیان کرتے ہیں ، میری خالہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے گئیں اور انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میرا بھانجا مریض ہے ، چنانچہ آپ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور برکت کے لیے دعا کی…...
Hadith No: 476
حدیث نمبر 477
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس پانی کے متعلق دریافت کیا گیا جو جنگل میں ہو اور وہاں چوپائے اور درندے پانی پینے کے لیے آتے جاتے ہوں ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب…...
Hadith No: 477
حدیث نمبر 478
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا گیا : کیا ہم بضاعہ کے کنویں سے وضو کر لیا کریں جبکہ وہ ایسا کنواں ہے ، جہاں حیض آلود کپڑے ، کتوں کے گوشت اور بدبو دار چیزیں پھینکی…...