3-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 3
حدیث نمبر 451
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجھ سے ملاقات ہوئی میں اس وقت جنبی تھا ، پس آپ نے مجھے ہاتھ سے پکڑا تو میں نے آپ کے ساتھ چلنا شروع کیا حتیٰ کہ آپ بیٹھ گئے تو میں وہاں سے چپکے…...
Hadith No: 451
حدیث نمبر 452
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، عمر بن خطاب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا کہ وہ رات کو جنبی ہو جاتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا :’’ وضو کر ، استنجا کر اور سو جا ۔‘‘ متفق…...
Hadith No: 452
حدیث نمبر 453
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنبی ہوتے اور آپ کھانے یا سونے کا ارادہ فرماتے تو آپ نماز کے وضو جیسا وضو فرماتے ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 453
حدیث نمبر 454
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی اپنی اہلیہ سے جماع کرے اور پھر وہ دوبارہ جماع کرنا چاہے تو وہ ان دونوں کے درمیان وضو کر لے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 454
حدیث نمبر 455
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج مطہرات کے پاس غسل واحد کے ساتھ چکر لگا لیا کرتے تھے ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 455
حدیث نمبر 456
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر حالت میں اللہ عزوجل کا ذکر کیا کرتے تھے ۔ رواہ مسلم ۔ اور ابن عباس ؓ سے مروی حدیث ہم ان شاء اللہ تعالیٰ ، کتاب الاطعمہ میں ذکر کریں گے ۔...
Hadith No: 456
حدیث نمبر 457
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی زوجہ محترمہ نے ایک ٹب میں غسل کیا ، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے غسل کرنا چاہا تو انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میں تو…...
Hadith No: 457
حدیث نمبر 459
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غسل جنابت کیا کرتے پھر آپ مجھ سے گرمائش حاصل کرتے جبکہ میں نے ابھی غسل نہیں کیا ہوتا تھا ۔ ابن ماجہ ، ترمذی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے ۔ شرح السنہ میں مصابیح…...