3-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 3
حدیث نمبر 421
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کپڑے کا ایک ٹکڑا تھا ، آپ اس کے ساتھ وضو کے بعد اپنے اعضاء صاف کیا کرتے تھے ۔ ترمذی ، اور انہوں نے کہا : یہ حدیث صحیح نہیں ، ابومعاذ راوی ،…...
Hadith No: 421
حدیث نمبر 422
ثابت بن ابوصفیہ ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے ابوجعفر محمد الباقر ؒ سے کہا ، جابر ؓ نے آپ کو یہ حدیث بیان کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایک مرتبہ ، دو دو مرتبہ اور تین تین مرتبہ وضو کیا ہے ؟…...
Hadith No: 422
حدیث نمبر 423
عبداللہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا :’’ وہ نور پرنور (سونے پہ سہاگہ) ہے ۔‘‘ (لااصل لہ) ، روواہ رزین ( )...
Hadith No: 423
حدیث نمبر 424
عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین تین مرتبہ وضو کیا اور فرمایا :’’ یہ میرا ، مجھ سے پہلے انبیا علیہم السلام اور ابراہیم ؑ کا وضو ہے ۔ رزین نے دونوں روایتیں کیں ، جبکہ امام نووی نے شرح…...
Hadith No: 424
حدیث نمبر 425
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر نماز کے لیے وضو کیا کرتے تھے ، جبکہ ہمارے کسی کے لیے (پہلا) وضو کافی رہتا ہے جب تک اس کا وضو نہ ٹوٹے ۔ ، رواہ الدارمی و البخاری ۔...
Hadith No: 425
حدیث نمبر 426
محمد بن یحی ٰ بن حبان ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر سے کہا : تم نے عبداللہ بن عمر ؓ کو ہر نماز کے لیے وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے ؟ قطع نظر اس کے کہ وہ پہلے ہی باوضو تھے یا بے…...
Hadith No: 426
حدیث نمبر 427
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سعد ؓ کے پاس سے گزرے جبکہ وہ وضو کر رہے تھے ، آپ نے فرمایا :’’ سعد ! یہ کیسا اسراف ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا : کیا وضو کرنے میں بھی…...
Hadith No: 427
حدیث نمبر 428
ابوہریرہ ؓ ، ابن مسعود اور ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے وضو کیا اور بسم اللہ پڑھی اس نے اپنا پورا جسم پاک کر لیا ، اور جو شخص وضو کرے لیکن بسم اللہ نہ پڑھے…...