3-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 3
حدیث نمبر 391
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی نیند سے بیدار ہو تو وہ اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے حتیٰ کہ اسے تین مرتبہ دھو لے ، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے…...
Hadith No: 391
حدیث نمبر 392
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی شخص نیند سے بیدار ہو کر وضو کرے تو وہ تین مرتبہ ناک جھاڑے ، کیونکہ شیطان اس کی ناک میں رات بسر کرتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 392
حدیث نمبر 393
عبداللہ بن زید بن عاصم ؓ سے دریافت کیا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیسے وضو کیا کرتے تھے ؟ پس انہوں نے وضو کے لیے پانی منگایا ، تو اپنے ہاتھوں پر پانی ڈالا اور دو دو مرتبہ ہاتھ دھوئے ، پھر تین مرتبہ کلی…...
Hadith No: 393
حدیث نمبر 394
اور صحیحین میں ہے کہ عبداللہ بن زید بن عاصم ؓ سے کہا گیا کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو کر کے دکھائیں ، پس انہوں نے پانی کا ایک برتن منگایا ، اور اس میں سے کچھ پانی اپنے ہاتھوں پر انڈیلا ، اور…...
Hadith No: 394
حدیث نمبر 395
عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایک مرتبہ اعضائے وضو کو دھویا ، اور اس سے زیادہ نہیں کیا ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 395
حدیث نمبر 396
عبداللہ بن زید ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو دو مرتبہ اعضائے وضو کو دھویا ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 396
حدیث نمبر 397
عثمان ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے مقاعد (مدینہ کے پاس جگہ) پر وضو کیا ، تو فرمایا : کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ وضو نہ دکھاؤں ؟ چنانچہ انہوں نے وضو کرتے وقت تین تین بار اعضائے وضو کو دھویا ۔…...
Hadith No: 397
حدیث نمبر 398
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مکہ سے مدینہ واپس آ رہے تھے ، حتیٰ کہ ہم راستے میں پانی کے پاس سے گزرے ، کچھ لوگوں نے نماز عصر کے لیے جلدی کی ، پس انہوں نے…...