399 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 399

Hadith in Arabic

وَعَن الْمُغيرَة بن شُعْبَة قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ بِنَاصِيَتِهِ وَعَلَى الْعِمَامَةِ وَعَلَى الْخُفَّيْنِ. رَوَاهُ مُسلم

Hadith in Urdu

مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وضو کیا تو آپ نے اپنی پیشانی ، عمامہ اور موزوں پر مسح کیا ۔ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.399 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej رواہ مسلم (83 / 274)، (636) ۔