3-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 3
حدیث نمبر 361
حکم بن سفیان ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کرتے تو وضو فرماتے اور اپنی شرم گاہ پر پانی کے چھینٹے مارتے تھے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔...
Hadith No: 361
حدیث نمبر 362
امیمہ بنت رقیقہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چارپائی کے نیچے لکڑی کا ایک پیالہ ہوتا تھا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے وقت پیشاب کیا کرتے تھے ۔ ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔...
Hadith No: 362
حدیث نمبر 363
عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دیکھا ، جبکہ میں کھڑا پیشاب کر رہا تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عمر ! کھڑے ہو کر پیشاب نہ کرو ۔‘‘ پس اس کے بعد میں نے کبھی کھڑے…...
Hadith No: 363
حدیث نمبر 364
حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں : نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی قوم کے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر آئے تو آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا ۔ امام بخاری اور امام مسلم نے روایت کیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ (کھڑے ہو کر پیشاب کرنا)…...
Hadith No: 364
حدیث نمبر 365
عائشہؓ نے فرمایا : جو شخص تمہیں یہ بتائے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر پیشاب کیا کرتے تھے ، تو اس کی تصدیق نہ کرو ، آپ تو صرف بیٹھ کر پیشاب کیا کرتے تھے ۔ ، رواہ احمد و الترمذی و النسائی ۔...
Hadith No: 365
حدیث نمبر 366
زید بن حارثہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ’’ جب جبرائیل پہلی مرتبہ ان کے پاس وحی لے کر آئے تو انہوں نے آپ کو وضو اور نماز سکھائی ، جب وضو سے فارغ ہوئے تو چلو میں پانی لیا اور اسے…...
Hadith No: 366
حدیث نمبر 367
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جبریل میرے پاس آئے تو انہوں نے کہا : محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب آپ وضو کریں تو (اس کے بعد شرم گاہ پر) پانی چھڑک لیا کریں ۔‘‘ ترمذی ، اور انہوں…...
Hadith No: 367
حدیث نمبر 368
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب کیا تو عمر ؓ پانی کا لوٹا لیے آپ کے پیچھے کھڑے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عمر ! یہ کیا ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا : پانی…...