362 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 362

Hadith in Arabic

وَعَن أُمَيْمَة بنت رقيقَة قَالَتْ: كَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدَحٌ مِنْ عَيْدَانٍ تَحْتَ سَرِيرِهِ يَبُولُ فِيهِ بِاللَّيْلِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

امیمہ بنت رقیقہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی چارپائی کے نیچے لکڑی کا ایک پیالہ ہوتا تھا جس میں آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رات کے وقت پیشاب کیا کرتے تھے ۔ ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.362 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej حسن ، رواہ ابوداؤد (24) و النسائی (1 / 31 ح 32) ۔