363 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 363
Hadith in Arabic
وَعَن عمر قَالَ: رَآنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبُولُ قَائِمًا فَقَالَ: «يَا عُمَرُ لَا تَبُلْ قَائِمًا» فَمَا بُلْتُ قَائِمًا بَعْدُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ قَالَ الشَّيْخُ الْإِمَامُ مُحْيِي السّنة C: قد صَحَّ:
Hadith in Urdu
عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دیکھا ، جبکہ میں کھڑا پیشاب کر رہا تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عمر ! کھڑے ہو کر پیشاب نہ کرو ۔‘‘ پس اس کے بعد میں نے کبھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا ۔ الشیخ الامام محی السنہ ؒ نے فرمایا : یہ حدیث ثابت ہے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الطَّهَارَة
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (12 ، معلقاً) و ابن ماجہ (308) * فیہ عبد الکریم بن ابی المخارق : ضعیف ضعفہ الجمھور و قال عمر : ما بلت قائمًا منذ اسلمت (رواہ ابن ابی شیبۃ 1 / 124 ح 1324 ، و سندہ صحیح) ۔