364 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 364

Hadith in Arabic

عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سباطة قوم فَبَال قَائِما. . قيل: كَانَ ذَلِك لعذر

Hadith in Urdu

حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں : نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی قوم کے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر آئے تو آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا ۔ امام بخاری اور امام مسلم نے روایت کیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ (کھڑے ہو کر پیشاب کرنا) کسی عذر کی وجہ سے تھا ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.364 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (224) و مسلم (73 / 273)، (624) و قول محی السنۃ فی مصابیح السنۃ (1 / 200 ح 256) ۔