365 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 365

Hadith in Arabic

عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: «مَنْ حَدَّثَكُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَبُولُ قَائِمًا فَلَا تُصَدِّقُوهُ مَا كَانَ يَبُول إِلَّا قَاعِدا» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

عائشہؓ نے فرمایا : جو شخص تمہیں یہ بتائے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھڑے ہو کر پیشاب کیا کرتے تھے ، تو اس کی تصدیق نہ کرو ، آپ تو صرف بیٹھ کر پیشاب کیا کرتے تھے ۔ ، رواہ احمد و الترمذی و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.365 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej حسن ، رواہ احمد (6 / 192 ح 26124) و الترمذی (12) و النسائی (1 / 26 ح 29) ۔