3-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 3
حدیث نمبر 371
عبدالرحمن بن حسنہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ، آپ کے ہاتھ میں چمڑے کی ڈھال تھی ، آپ نے اسے رکھا ، پھر بیٹھ کر اس کی طرف رخ کر کے پیشاب کیا ، تو ان میں سے…...
Hadith No: 371
حدیث نمبر 372
امام نسائی نے یہ روایت ان (عبدالرحمن بن حسنہ ؓ) کی سند سے ابوموسیٰ ؓ سے روایت کی ہے ۔...
Hadith No: 372
حدیث نمبر 373
مروان اصفر ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے ابن عمر ؓ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنی سواری کو قبلہ رخ بٹھایا ۔ پھر اس کے رخ بیٹھ کر پیشاب کیا ، میں نے عرض کیا : ابوعبدالرحمن ! کیا اس سے منع نہیں کیا گیا ؟ انہوں نے…...
Hadith No: 373
حدیث نمبر 374
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلا سے باہر تشریف لائے تو یہ دعا پڑھتے :’’ ہر قسم کی تعریف و شکر اللہ کے لیے ہے جس نے مجھ سے تکلیف دور کی اور مجھے عافیت عطا فرمائی ۔‘‘...
Hadith No: 374
حدیث نمبر 375
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، جب جنوں کا وفد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! اپنی امت کو ہڈی یا لید یا کوئلے سے استنجا کرنے سے منع…...
Hadith No: 375
حدیث نمبر 376
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں انہیں نماز عشاء تاخیر سے پڑھنے اور ہر نماز کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم فرماتا ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 376
حدیث نمبر 377
شریح بن ہانی ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے عائشہ ؓ سے دریافت کیا ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر تشریف لاتے تو آپ سب سے پہلے کون سا کام کیا کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا : مسواک ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 377
حدیث نمبر 378
حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات تہجد کے لیے اٹھتے تو آپ مسواک سے اپنے منہ کو صاف کرتے ۔ متفق علیہ ۔...