423 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 423

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَقَالَ: هُوَ «نُورٌ عَلَى نُورٍ»

Hadith in Urdu

عبداللہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا :’’ وہ نور پرنور (سونے پہ سہاگہ) ہے ۔‘‘ (لااصل لہ) ، روواہ رزین ( )

Hadith in English

.

Previous

No.423 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej لا اصل لہ ، رواہ رزین (لم اجدہ) * و انظر الترغیب و الترھیب (1 / 163 ح 315) للمنذری ، و تخریج احیاء علوم الدین للعراقی (1 / 135) ۔