424 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 424

Hadith in Arabic

وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَقَالَ: «هَذَا وُضُوئِي وَوُضُوءُ الْأَنْبِيَاءِ قَبْلِي وَوُضُوءُ إِبْرَاهِيمَ» . رَوَاهُمَا رَزِينٌ وَالنَّوَوِيُّ ضَعَّفَ الثَّانِي فِي شرح مُسلم

Hadith in Urdu

عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تین تین مرتبہ وضو کیا اور فرمایا :’’ یہ میرا ، مجھ سے پہلے انبیا علیہم السلام اور ابراہیم ؑ کا وضو ہے ۔ رزین نے دونوں روایتیں کیں ، جبکہ امام نووی نے شرح صحیح مسلم میں دوسری روایت کو ضعیف۔ قرار دیا ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.424 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej ضعیف ، رواہ رزین (لم اجدہ) و ضعفہ النووی فی شرح صحیح مسلم (3 / 114) [رواہ ابن ماجہ (419 فیہ عبد الرحیم بن زید العمی کذاب و ابوہ ضعیف و معاویۃ بن قرۃ : لم یلق ابن عمر ، و 420 و سندہ ضعیف) و للحدیث شواھد ضعیفۃ] ۔