428 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 428
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ مَسْعُودٍ وَابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ تَوَضَّأَ وَذَكَرَ اسْمَ اللَّهِ فَإِنَّهُ يُطَهِّرُ جَسَدَهُ كُلَّهُ وَمَنْ تَوَضَّأَ وَلَمْ يَذْكُرِ اسْمَ الله لم يطهر إِلَّا مَوضِع الْوضُوء»
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ ، ابن مسعود اور ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے وضو کیا اور بسم اللہ پڑھی اس نے اپنا پورا جسم پاک کر لیا ، اور جو شخص وضو کرے لیکن بسم اللہ نہ پڑھے تو وہ صرف اعضائے وضو ہی پاک کرتا ہے ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الطَّهَارَة
- Takhreej ضعیف ، رواہ الدارقطنی (1 / 73 ، 75) * حدیث ابی ھریرۃ : رواہ الدارقطنی (1 / 74 ح 229) فیہ مرداس بن محمد ضعیف ۔ حدیث ابن مسعود : رواہ الدارقطنی (1 / 74 ح 228) فیہ یحیی بن ھاشم ضعیف ۔ حدیث ابن عمر : رواہ الدارقطنی (ح230) فیہ عبداللہ بن حکیم ابوبکر الداھری وھو ضعیف جدًا ۔