3-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 3
حدیث نمبر 481
اور علقمہ سے صحیح سند سے ثابت ہے کہ عبداللہ بن مسعود ؓ نے فرمایا : جس رات جن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے ، میں اس رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نہیں تھا ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 481
حدیث نمبر 482
ابوقتادہ کے بیٹے کی اہلیہ کبشہ بنت کعب بن مالک سے روایت ہے ، کہ ابوقتادہ ؓ ان کے پاس تشریف لائے تو اس نے ان کے وضو کے لیے برتن میں پانی ڈالا ، اتنے میں ایک بلی آ کر اس سے پینے لگی تو انہوں نے اس کے…...
Hadith No: 482
حدیث نمبر 483
داود بن صالح بن دینار ؒ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی آزاد کردہ لونڈی کے ہاتھ عائشہ ؓ کے لیے ہریسہ (حلیم کی طرح کا کھانا) بھیجا ، وہ بیان کرتی ہیں ، میں نے انہیں نماز پڑھتے ہوئے پایا تو انہوں نے اسے رکھ…...
Hadith No: 483
حدیث نمبر 484
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا گیا : کیا ہم گدھے کے بچے ہوئے پانی سے وضو کر لیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہاں ، درندوں کے بچے ہوئے (جوٹھے) پانی سے بھی…...
Hadith No: 484
حدیث نمبر 485
ام ہانی ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور میمونہ ؓ نے برتن میں غسل کیا جس میں آٹے کا نشان تھا ۔...
Hadith No: 485
حدیث نمبر 486
یحیی بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں کہ عمر ؓ کچھ سواروں کے ساتھ ، جن میں عمرو بن عاص ؓ بھی تھے روانہ ہوئے حتیٰ کہ وہ ایک حوض پر پہنچے ، تو عمرو ؓ نےفرمایا : حوض کے مالک ! کیا تیرے حوض پر درندے بھی پانی پیتے آتے…...
Hadith No: 486
حدیث نمبر 487
رزین نے کہا : بعض راویوں نے عمر ؓ کے قول میں یہ اضافہ نقل کیا ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو ان (درندوں) کے پیٹ میں چلا گیا ، وہ ان کا ، اور جو بچ رہا وہ…...
Hadith No: 487
حدیث نمبر 488
ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مکہ اور مدینہ کے درمیان واقع ان تالابوں سے طہارت حاصل کرنے میں مسئلہ دریافت کیا گیا جہاں سے درندے ، کتے اور گدھے پانی پیتے ہیں ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے…...