489 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 489

Hadith in Arabic

وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَا تَغْتَسِلُوا بِالْمَاءِ الْمُشَمَّسِ فَإِنَّهُ يُورِثُ البرص. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ

Hadith in Urdu

عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں : دھوپ سے گرم کیے گئے پانی سے غسل نہ کرو کیونکہ وہ برص (پھل بہری) کا مرض پیدا کرتا ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.489 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارقطنی (1 / 39 ح 85) [و البیھقی (1 / 6] * حسان بن ازھر : وثقہ ابن حبان وحدہ فھو مجھول الحال ۔