485 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 485

Hadith in Arabic

وَعَن أم هَانِئ قَالَتْ: اغْتَسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ وَمَيْمُونَةُ فِي قَصْعَةٍ فِيهَا أَثَرُ الْعَجِين. رَوَاهُ النَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

ام ہانی ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور میمونہ ؓ نے برتن میں غسل کیا جس میں آٹے کا نشان تھا ۔

Hadith in English

.

Previous

No.485 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ النسائی (1 / 131 ح 241) و ابن ماجہ (378) * ابن ابی نجیح مدلس و عنعن و حدیث النسائی (415 سندہ حسن) یغنی عنہ ۔