3-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 3
حدیث نمبر 491
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک دیہاتی کھڑا ہوا تو اس نے مسجد میں پیشاب کر دیا ، لوگ اسے ڈانٹنے لگے ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اسے کچھ نہ کہو ، اور اس کے پیشاب پر ایک ڈول پانی بہا دو ، کیونکہ…...
Hadith No: 491
حدیث نمبر 492
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اس اثنا میں ایک اعرابی آیا اور وہ کھڑا ہو کر مسجد میں پیشاب کرنے لگا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ نے کہا…...
Hadith No: 492
حدیث نمبر 493
اسماء بنت ابی بکر ؓ بیان کرتی ہیں ، ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کرتے ہوئے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! مجھے بتائیں کہ اگر ہم میں سے کسی کے کپڑے کو حیض کا خون لگ جائے تو وہ کیا…...
Hadith No: 493
حدیث نمبر 494
سلیمان بن یسار ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے کپڑے کو لگ جانے والی منی کے بارے میں عائشہ ؓ سے مسئلہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : میں اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے دھو دیا کرتی تھی ، پس آپ نماز…...
Hadith No: 494
حدیث نمبر 495
اسود اور ہمام ؒ عائشہؓ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے فرمایا : میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی رگڑ دیا کرتی تھی ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 495
حدیث نمبر 496
علقمہ بن اسود ؒ کی سند سے عائشہ ؓ سے اسی طرح مروی ہے ، نیز اس روایت میں یہ بھی ہے : پھر آپ اس (کپڑے) میں نماز پڑھتے ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 496
حدیث نمبر 497
ام قیس بنت محصن ؓ سے روایت ہے کہ وہ اپنے چھوٹے شیر خوار بیٹے کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اپنی گود میں بٹھا لیا ، اس نے آپ…...
Hadith No: 497
حدیث نمبر 498
عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جب چمڑے کو رنگ دیا جاتا ہے تو وہ پاک ہو جاتا ہے ۔ رواہ مسلم ۔...