495 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 495

Hadith in Arabic

وَعَن الْأسود وَهَمَّام عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَفْرُكُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ مُسلم

Hadith in Urdu

اسود اور ہمام ؒ عائشہؓ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے فرمایا : میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے کپڑے سے منی رگڑ دیا کرتی تھی ۔ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.495 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej رواہ مسلم (106 / 288)، (669) ۔