498 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 498

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «إِذَا دُبِغَ الْإِهَابُ فَقَدْ طَهُرَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جب چمڑے کو رنگ دیا جاتا ہے تو وہ پاک ہو جاتا ہے ۔ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.498 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej رواہ مسلم (105 / 366)، (812) ۔