478 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 478

Hadith in Arabic

وَعَن أبي سعيد الْخُدْرِيّ قَالَ: قيل يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَتَوَضَّأُ مِنْ بِئْرٍ بُضَاعَةَ وَهِيَ بِئْرٌ يُلْقَى فِيهَا الْحِيَضُ وَلُحُومُ الْكِلَابِ وَالنَّتْنُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، اللہ کے رسول صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے مسئلہ دریافت کیا گیا : کیا ہم بضاعہ کے کنویں سے وضو کر لیا کریں جبکہ وہ ایسا کنواں ہے ، جہاں حیض آلود کپڑے ، کتوں کے گوشت اور بدبو دار چیزیں پھینکی جاتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بے شک پانی پاک ہے ، اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.478 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ احمد (3 / 31 ح 11277) و الترمذی (66 وقال : حدیث حسن) و ابوداؤد (66) و النسائی (1 / 174 ح 327) ۔