474 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 474

Hadith in Arabic

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يجْرِي ثمَّ يغْتَسل فِيهِ» وَفِى رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ قَالَ: «لَا يَغْتَسِلُ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ» . قَالُوا: كَيْفَ يَفْعَلُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟ قَالَ: يَتَنَاوَلُهُ تَنَاوُلًا

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں جو کہ بہتا نہ ہو ، پیشاب نہ کرے ، پھر وہ اس میں غسل کرے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ اور مسلم کی روایت میں ہے ۔’’ تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں غسل جنابت نہ کرے ۔‘‘ لوگوں نے پوچھا : ابوہریرہ ؓ ! وہ کیسے کرے ؟ فرمایا : وہ وہاں سے پانی لے اور (دوسری جگہ پر غسل کرے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.474 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab [7] بَاب الْمِيَاه
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (239) و مسلم (96 / 282)، (657 و 658) [الروایۃ الثانیۃ فی مصابیح السنۃ (325) و صحیح مسلم (97 / 283)] ۔