2-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 2
حدیث نمبر 248
ابراہیم بن عبدالرحمن عذری ؒ (مرسل روایت) بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اس علم کو بعد میں آنے والے ہر طبقہ کے صاحب تقویٰ لوگ حاصل کریں گے ، وہ اس (علم) سے غلو کرنے والوں کی تحریف ، جھوٹے لوگوں…...
Hadith No: 248
حدیث نمبر 249
حسن بصری ؒ مرسل روایت بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص کو احیائے اسلام کے لیے علم حاصل کرتے ہوئے موت آ جائے تو جنت میں اس کے اور انبیا علیہم السلام کے مابین صرف (نبوت کا) ایک درجہ ہو…...
Hadith No: 249
حدیث نمبر 250
حسن بصری ؒ سے مرسل روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بنی اسرائیل کے دو آدمیوں کا تذکرہ کیا گیا ، ان میں سے ایک عالم تھا ، وہ فرض نماز پڑھ کر بیٹھ جاتا اور لوگوں کو خیر (علم) کی تعلیم دیتا ، جبکہ…...
Hadith No: 250
حدیث نمبر 251
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دین کا فقیہ شخص کیا ہی اچھا ہے اگر اس کی طرف رجوع کیا جائے تو وہ فائدہ پہنچاتا ہے ، اور اگر اس سے بے نیازی برتی جائے تو وہ بھی اپنے آپ…...
Hadith No: 251
حدیث نمبر 252
عکرمہ سے روایت ہے کہ ابن عباس ؓ نے فرمایا :’’ ہر جمعہ (سات دن) میں لوگوں سے ایک مرتبہ وعظ کرو ، اگر تم (اس سے) انکار کرتے ہو تو پھر (ہفتہ میں) دو مرتبہ ، اگر زیادہ کرتے ہو تو پھر تین مرتبہ ، لوگوں کو اس قرآن…...
Hadith No: 252
حدیث نمبر 253
واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص علم تلاش کرے اور اسے پا لے تو اس کے لیے دو اجر ہیں ، اور اگر اسے نہ پا سکے تو اس کے لیے ایک اجر ہے ۔‘‘ ،…...
Hadith No: 253
حدیث نمبر 254
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مومن کو اپنی موت کے بعد اپنے مال و حسنات میں جن کا ثواب پہنچتا رہتا ہے ، ان میں سے ایک علم ہے جو اس نے سکھایا اور اسے نشر کیا ، (دوسرا)…...
Hadith No: 254
حدیث نمبر 255
عائشہ ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ عزوجل نے میری طرف وحی فرمائی کہ جو شخص طلب علم میں کوئی سفر کرتا ہے تو میں اس کے لیے راہ جنت آسان کر…...