251 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 251
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ الرَّجُلُ الْفَقِيهُ فِي الدِّينِ إِنِ احْتِيجَ إِلَيْهِ نَفَعَ وَإِنِ اسْتُغْنِيَ عَنْهُ أَغْنَى نَفْسَهُ» . رَوَاهُ رزين
Hadith in Urdu
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دین کا فقیہ شخص کیا ہی اچھا ہے اگر اس کی طرف رجوع کیا جائے تو وہ فائدہ پہنچاتا ہے ، اور اگر اس سے بے نیازی برتی جائے تو وہ بھی اپنے آپ کو بے نیاز کر لیتا ہے ۔‘‘ ، رواہ رزین ( ) و ابن عساکر فی تاریخ دمشق (۴۸/ ۲۰۳) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْعلم
- Takhreej اسنادہ موضوع ، رواہ رزین (لم اجدہ) [و رواہ ابن عساکر فی تاریخ دمشق (48 / 203) فیہ عیسی بن عبداللہ بن محمد بن عمر بن علی عن ابیہ الخ قال ابن حبان : یروی عن آباثہ اشیاء موضوعۃ] ۔