248 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 248

Hadith in Arabic

وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعُذْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «يَحْمِلُ هَذَا الْعِلْمَ مِنْ كُلِّ خَلَفٍ عُدُولُهُ يَنْفُونَ عَنْهُ تَحْرِيفَ الْغَالِينَ وَانْتِحَالَ الْمُبْطِلِينَ وَتَأْوِيلَ الْجَاهِلين» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ

Hadith in Urdu

ابراہیم بن عبدالرحمن عذری ؒ (مرسل روایت) بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اس علم کو بعد میں آنے والے ہر طبقہ کے صاحب تقویٰ لوگ حاصل کریں گے ، وہ اس (علم) سے غلو کرنے والوں کی تحریف ، جھوٹے لوگوں کی جعل سازی اور جہلا کی تاویل کی نفی کریں گے ۔‘‘ بیہقی نے المدخل میں مرسل روایت کیا ہے ، ہم جابر ؓ سے مروی حدیث : ((فانما شفاء العی السوال)) کو باب التیمم میں ان شاء اللہ بیان کریں گے ۔ رواہ البیھقی (۱۰/ ۲۰۹) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.248 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی (10 / 209) [و ابن وضاح فی البدع و النھی عنھا : 1] * معان بن رفاعۃ : ضعیف و السند مرسل ، 0 حدیث جابر یاتی (531) ۔