257 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 257

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِمَجْلِسَيْنِ فِي مَسْجِدِهِ فَقَالَ: «كِلَاهُمَا عَلَى خَيْرٍ وَأَحَدُهُمَا أَفْضَلُ مِنْ صَاحِبِهِ أَمَّا هَؤُلَاءِ فَيَدْعُونَ اللَّهَ وَيَرْغَبُونَ إِلَيْهِ فَإِنْ شَاءَ أَعْطَاهُمْ وَإِنْ شَاءَ مَنَعَهُمْ. وَأَمَّا هَؤُلَاءِ فَيَتَعَلَّمُونَ الْفِقْهَ أَوِ الْعِلْمَ وَيُعَلِّمُونَ الْجَاهِلَ فَهُمْ أَفْضَلُ وَإِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّمًا» ثمَّ جلس فيهم. رَوَاهُ الدَّارمِيّ

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مسجد نبوی میں دو حلقوں کے پاس سے گزرے تو فرمایا :’’ دونوں خیرو بھلائی پر ہیں ، لیکن ان میں ایک دوسرے سے افضل ہے ، رہے وہ لوگ جو اللہ سے دعا کر رہے ہیں اور اس کے مشتاق ہیں ، پس اگر وہ چاہے تو انہیں عطا فرمائے اور اگر چاہے تو عطا نہ فرمائے ، اور رہے وہ لوگ جو فقہ یا علم سیکھ رہے ہیں اور جاہلوں کو تعلیم دے رہے ہیں ، تو وہ بہتر ہیں ، اور مجھے تو معلم بنا کر بھیجا گیا ہے ۔‘‘ پھر آپ اس حلقے میں بیٹھ گئے ۔ رواہ الدارمی (۱/ ۹۹ ، ۱۰۰ ح ۳۵۵) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.257 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارمی (1 / 99 ، 100 ح 355) * عبد الرحمن بن رافع ضعیفان تقدما (239) وقال رسول الل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان اللہ تعالیٰ لم یبعثنی معنتًا ولا متعنتًا ولکن بعثنی معلمًا میسرًا ، (رواہ مسلم : 1478 ، دارالسلام : 3690) ۔