256 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 256

Hadith in Arabic

وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: تَدَارُسُ الْعِلْمِ سَاعَةً مِنَ اللَّيْلِ خَيْرٌ من إحيائها. رَوَاهُ الدَّارمِيّ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رات کی ایک گھڑی کی درس و تدریس رات بھر عبادت کرنے سے بہتر ہے ۔ رواہ الدارمی (۱/ ۱۴۹ ح ۶۲۰) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.256 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارمی (1 / 149 ح 620) * السند منقطع ، ابن جریج لم یدرک ابن عباس ، و حفص بن غیاث مدلس و عنعن ۔