2-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 2
حدیث نمبر 228
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ اس شخص کے چہرے کو تروتازہ رکھے جس نے میری حدیث کو سنا ، اسے یاد کیا ، اس کی حفاظت کی اور پھر اسے آگے بیان کیا ، بسا اوقات اہل…...
Hadith No: 228
حدیث نمبر 229
احمد ، ترمذی ، ابوداؤد ، ابن ماجہ اور دارمی نے زید بن ثابت ؓ سے روایت کیا ہے ، البتہ ترمذی اور ابوداؤد نے ((ثلاث لا یغل علیھن ،،،،،)) سے آخر تک ذکر نہیں کیا ۔ ، رواہ احمد (۵/ ۱۸۳ ح ۲۱۹۲۴) و الترمذی (۲۶۵۶) و ابوداود (۳۶۶۰)…...
Hadith No: 229
حدیث نمبر 230
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ اس شخص کے چہرے کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی ایسی چیز سنی ، تو اس نے جیسے اسے سنا تھا ویسے ہی اسے آگے پہنچا…...
Hadith No: 230
حدیث نمبر 231
دارمی نے اسے ابودرداء ؓ سے روایت کیا ہے ۔ ، رواہ الدارمی (۱/ ۷۵ ح ۲۳۶) ۔...
Hadith No: 231
حدیث نمبر 232
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مجھ سے حدیث بیان کرتے وقت احتیاط کیا کرو اور صرف وہی حدیث بیان کرو جس کے بارے میں تمہیں علم ہو (کہ یہ میری حدیث ہے) ، پس جس نے عمداً مجھ…...
Hadith No: 232
حدیث نمبر 233
ابن ماجہ نے ابن مسعود ؓ سے روایت کیا ہے لیکن ابن ماجہ نے یہ الفاظ :’’ مجھ سے حدیث بیان کرتے وقت احتیاط کرو اور وہی حدیث بیان کرو جس کے بارے میں تمہیں علم ہو ۔‘‘ ذکر نہیں کئے ۔ ، رواہ ابن ماجہ (۳۰ ، ۳۳) و…...
Hadith No: 233
حدیث نمبر 234
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص قرآن کے بارے میں اپنی رائے سے کچھ کہے تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے ۔‘‘ رواہ (۲۹۵۰ ، ۲۹۵۱) ۔ اور ایک دوسری روایت میں ہے :’’ جو…...
Hadith No: 234
حدیث نمبر 235
جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص قرآن کے بارے میں اپنی رائے سے کچھ کہے اور اگر وہ درست بھی ہو تب بھی اس نے غلطی کی ۔‘‘ رواہ الترمذی (۲۹۵۲) و ابوداؤد (۳۶۵۲) ۔...