235 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 235
Hadith in Arabic
وَعَنْ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَالَ فِي الْقُرْآنِ بِرَأْيِهِ فَأَصَابَ فقد أَخطَأ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
Hadith in Urdu
جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص قرآن کے بارے میں اپنی رائے سے کچھ کہے اور اگر وہ درست بھی ہو تب بھی اس نے غلطی کی ۔‘‘ رواہ الترمذی (۲۹۵۲) و ابوداؤد (۳۶۵۲) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْعلم
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2952 وقال : ھذا حدیث غریب وقد تکلم بعض اھل الحدیث فی سھیل بن ابی حزم) و ابوداؤد (3652) * سھیل بن عبداللہ ھو ابن مھران وھو ابن ابی حزم : ضعیف کما فی تقریب التھذیب (2672) ۔