229 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 229

Hadith in Arabic

وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ. إِلَّا أَنَّ التِّرْمِذِيّ وَأَبا دواد لَمْ يَذْكُرَا: «ثَلَاثٌ لَا يَغِلُّ عَلَيْهِنَّ» . إِلَى آخِره

Hadith in Urdu

احمد ، ترمذی ، ابوداؤد ، ابن ماجہ اور دارمی نے زید بن ثابت ؓ سے روایت کیا ہے ، البتہ ترمذی اور ابوداؤد نے ((ثلاث لا یغل علیھن ،،،،،)) سے آخر تک ذکر نہیں کیا ۔ ، رواہ احمد (۵/ ۱۸۳ ح ۲۱۹۲۴) و الترمذی (۲۶۵۶) و ابوداود (۳۶۶۰) و ابن ماجہ (۲۳۰) و الدارمی (۱/ ۷۵ ح ۲۳۵) و ابن حبان ۷۲ ، ۷۳) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.229 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej صحیح ، رواہ احمد (5 / 183 ح 21924) و الترمذی (2656 وقال : حسن) و ابوداؤد (3660) و ابن ماجہ (230) و الدارمی (1 / 75 ح 235) [و صححہ ابن حبان (الموارد : 72 ، 73)] ۔