2-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 2
حدیث نمبر 238
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قرآن سات قراءتوں میں نازل کیا گیا ، اس میں سے ہر آیت کا ظاہر اور باطن ہے ، اور ہر سطح کا مفہوم سمجھنے کے لیے مناسب استعداد کی ضرورت ہے ۔‘‘…...
Hadith No: 238
حدیث نمبر 239
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ علم تین ہیں : آیت محکمہ یا سنت ثابتہ یا فریضہ عادلہ (ہر وہ فرض جس کی فرضیت پر مسلمانوں کا اجماع ہے) اور جو اس کے سوا ہو وہ افضل ہے…...
Hadith No: 239
حدیث نمبر 240
عوف بن مالک اشجعی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ امیر یا جسے وہ اجازت دے وہی خطاب کرنے کا مجاز ہے یا پھر متکبر شخص وعظ کرتا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد (۳۶۶۵) ۔...
Hadith No: 240
حدیث نمبر 241
دارمی نے عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ کی سند سے روایت بیان کی ہے ، اس میں ((مختال))’’ متکبر ‘‘ کے بجائے ((مراء))’’ ریاکار ‘‘ کا لفظ ہے ۔ ، رواہ الدارمی (۲/ ۳۱۹ ح ۲۷۸۲) ۔...
Hadith No: 241
حدیث نمبر 242
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے علم کے بغیر فتویٰ دیا تو اس کا گناہ اسے فتویٰ دینے والے پر ہے ، اور جس شخص نے اپنے (مسلمان) بھائی کو کسی معاملے میں مشورہ دیا حالانکہ وہ…...
Hadith No: 242
حدیث نمبر 243
معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غلطی میں ڈالنے والے سوالوں سے منع فرمایا ہے ۔ رواہ ابوداؤد (۳۶۵۶) ۔...
Hadith No: 243
حدیث نمبر 244
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ علم میراث اور قرآن کی تعلیم حاصل کرو اور لوگوں کو سکھاؤ ، کیونکہ عنقریب میری روح قبض کر لی جائے گی َ:‘‘ رواہ الترمذی (۲۰۹۱) و ابن ماجہ (۲۷۱۹) ۔...
Hadith No: 244
حدیث نمبر 245
ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے ، تو آپ نے آسمان کی طرف نظر اٹھا کر فرمایا :’’ یہ وہ وقت ہے جس میں لوگوں سے علم سلب کر لیا جائے گا حتیٰ کہ وہ اس سے کسی چیز…...
Hadith No: 245
حدیث نمبر 246
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ عنقریب لوگ طلب علم میں اونٹوں پر سفر کریں گے ، لیکن وہ عالم مدینہ سے زیادہ عالم کسی کو نہیں پائیں گے ۔ اور ان کی جامع میں ہے کہ ابن عیینہ ؒ نے فرمایا : اس سے مراد مالک بن انس ؒ…...