244 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 244
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ وَالْقُرْآنَ وَعَلِّمُوا النَّاسَ فَإِنِّي مَقْبُوضٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ علم میراث اور قرآن کی تعلیم حاصل کرو اور لوگوں کو سکھاؤ ، کیونکہ عنقریب میری روح قبض کر لی جائے گی َ:‘‘ رواہ الترمذی (۲۰۹۱) و ابن ماجہ (۲۷۱۹) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْعلم
- Takhreej ضعیف ، رواہ الترمذی (2091 وقال : فیہ اضطراب و محمد بن القاسم الاسدی ضعفہ احمد وغیرہ) * محمد بن القاسم الاسدی : کذبوہ ، و الفضل بن دلھم لین و رمی بالاعتزال ، و سلیمان بن جابر و تلمیذہ مجھولان ، و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند ابن ماجہ (2719) وغیرہ ۔