245 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 245

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَشَخَصَ بِبَصَرِهِ إِلَى السَّمَاءِ ثُمَّ قَالَ: «هَذَا أَوَانٌ يُخْتَلَسُ فِيهِ الْعِلْمُ مِنَ النَّاسِ حَتَّى لَا يَقْدِرُوا مِنْهُ على شَيْء» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ تھے ، تو آپ نے آسمان کی طرف نظر اٹھا کر فرمایا :’’ یہ وہ وقت ہے جس میں لوگوں سے علم سلب کر لیا جائے گا حتیٰ کہ وہ اس سے کسی چیز پر بھی قدرت نہیں رکھیں گے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی (۲۶۵۳) و الحاکم (۱/ ۹۹) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.245 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (2653 وقال : حدیث حسن غریب) [و صححہ الحاکم (1 / 99) و وافقہ الذھبی] ۔