243 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 243

Hadith in Arabic

وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْأُغْلُوطَاتِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غلطی میں ڈالنے والے سوالوں سے منع فرمایا ہے ۔ رواہ ابوداؤد (۳۶۵۶) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.243 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (3656) * عبداللہ بن سعد : لم یوثقہ غیر ابن حبان وقال الساجی : ضعفہ اھل الشام ۔