240 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 240

Hadith in Arabic

وَعَن عَوْف بن مَالك الْأَشْجَعِيّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَقُصُّ إِلَّا أَمِيرٌ أَوْ مَأْمُورٌ أَو مختال» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

عوف بن مالک اشجعی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ امیر یا جسے وہ اجازت دے وہی خطاب کرنے کا مجاز ہے یا پھر متکبر شخص وعظ کرتا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد (۳۶۶۵) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.240 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (3665) ۔