239 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 239

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعِلْمُ ثَلَاثَةٌ: آيَةٌ مُحْكَمَةٌ أَوْ سُنَّةٌ قَائِمَةٌ أَوْ فَرِيضَةٌ عَادِلَةٌ وَمَا كَانَ سِوَى ذَلِكَ فَهُوَ فضل . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ علم تین ہیں : آیت محکمہ یا سنت ثابتہ یا فریضہ عادلہ (ہر وہ فرض جس کی فرضیت پر مسلمانوں کا اجماع ہے) اور جو اس کے سوا ہو وہ افضل ہے ۔‘‘ رواہ ابوداؤد (۲۸۸۵) و ابن ماجہ (۵۴) الذھبی فی تلخیص المستدرک (۴/ ۳۳۲) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.239 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (2885) و ابن ماجہ (54) * عبد الرحمن بن زیاد بن انعم الافریقی و شیخہ عبد الرحمن بن رافع : ضعیفان ، و الحدیث ضعفہ الذھبی فی تلخیص المستدرک (4 / 332) ۔