238 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 238
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُنْزِلَ الْقُرْآنُ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ لِكُلِّ آيَةٍ مِنْهَا ظَهْرٌ وَبَطْنٌ وَلِكُلِّ حَدٍّ مَطْلَعٌ» رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ
Hadith in Urdu
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قرآن سات قراءتوں میں نازل کیا گیا ، اس میں سے ہر آیت کا ظاہر اور باطن ہے ، اور ہر سطح کا مفہوم سمجھنے کے لیے مناسب استعداد کی ضرورت ہے ۔‘‘ ، رواہ فی شرح السنہ (۱/ ۲۶۳ بعد ح ۱۲۲ معلقًا) و الطبری فی تفسیرہ (۱/ ۱۰ ،۱۱) و ابن حبان (۱۷۸۱) و ابی یعلیٰ فی مسندہ (۹/ ۸۱ ح ۵۱۴۹) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْعلم
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (1 / 263 بعد ح 122 معلقًا) [و الطبرانی فی تفسیرہ (1 / 10 ، 11) بسندین ضعیفین ، فیہ مجھول وفی الآخر : ابراھیم بن مسلم الھجری ضعیف] * ولہ شواھد ضعیفۃ عند ابن حبان (الموارد : 1781) و ابی یعلی فی مسندہ (9 / 81 ح 5149) وغیرھما ۔