232 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 232
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّقُوا الْحَدِيثَ عَنِّي إِلَّا مَا عَلِمْتُمْ فَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مجھ سے حدیث بیان کرتے وقت احتیاط کیا کرو اور صرف وہی حدیث بیان کرو جس کے بارے میں تمہیں علم ہو (کہ یہ میری حدیث ہے) ، پس جس نے عمداً مجھ پر جھوٹ باندھا تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے ۔‘‘ رواہ الترمذی (۲۹۵۱) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْعلم
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2951 وقال : حسن) [و ابن ابی شیبۃ فی مسندہ کما فی ’’ بیان الوھم و الایھام ‘‘ لابن القطان 5 / 253 ح 2459] * عند الترمذی و ابن ابی شیبۃ :’’ عبدالاعلی الثعلبی ‘‘ وھو ضعیف : ضعفہ الجمھور و اخطا ابن القطان فقال :’’ فالحدیث صحیح من ھذا الطریق ‘‘ و انظر الحدیث الآتی (233) ۔